زبیر رضوی کا یوم وفات Feb 20, 2016 زبیر رضوی کا ت…

[ad_1] زبیر رضوی کا یوم وفات
Feb 20, 2016

زبیر رضوی کا تعلق امروہہ (یوپی) کے ایک دینی و علمی خاندان سے تھا ۔وہ 1936 میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم امروہہ اور حیدرآباد دکن میں حاصل کی ۔ ایم اے دلّی یونیورسٹی سے کیا ۔ آل انڈیا ریڈیو میں ایک مقبول براڈکاسٹر کی شبیہ بنائی اور بطور ڈائرکٹر سبکدوش ہوئے ۔ دو سال اردو اکادمی کے سکریٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں ۔ مرکزی سرکار کے ایک سینئر فیلو شپ کے تحت ’’اردو کا رشتہ ہندوستانی فنون لطیفہ سے‘‘ کے موضوع پر کام کیا ۔ اس کے علاوہ ہندوستانی فنون لطیفہ پر غالب کے اثرات پر بھی انھوں نے بڑا وقیع کام کیا ،جو کتابی صورت میں شائع بھی ہوا ۔ ٹیپو سلطان اور قلی قطب شاہ پر ان کے اوپیرا بڑی کامیابی سے کئی بار اسٹیج ہوئے ۔ ڈرامہ نگاری سے انھیں فطری لگاؤ تھا ۔ان کی وفات کو اردو ڈرامہ کے ایک عہد کے خاتمے سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔ دہلی منتقلی سے قبل زبیر رضوی نے حیدرآباد میں خاصہ عرصہ گزارا ۔ زبیر رضوی کا تعلق ادب کی زرخیز زمین امروہہ سے تھا ۔ شعر و ادب ان کی گھٹی میں پڑا تھا اور اس دور کے حیدرآباد میں جب ادبی ماحول اور ادبی سرگرمیاں عروج پر ہوا کرتی تھیں اس دور میں زبیر رضوی کو اچھے ادباء شعراء کا ساتھ ملا ۔ جن میں مجتبیٰ حسین ، وحید اختر ، مغنی تبسم ، عوض سعید ، شاذ تمکنت ، راشد آذر ، تاج مہجور ، کیف رضوانی وغیرہ وغیرہ شامل تھے ۔ بے شک اسی دور میں مخدوم محی الدین اور سلیمان اریب وغیرہ بھی تھے مگر ان کا شمار سینئرز میں ہوتا تھا ۔ زبیر رضوی کو حیدرآباد سے خاصا لگاؤ تھا ۔ حیدرآباد میں منعقد ہونے والے ادبی ٹرسٹ کے مشاعروں میں وہ پابندی سے شریک رہا کرتے تھے ۔

زبیر رضوی نے ادب کی خدمت میں ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے 1991 ء میں ایک رجحان ساز سہ ماہی رسالہ ’’ذہن جدید‘‘ کے نام سے جاری کیا جو ادب اور ثقافت دونوں کا ترجمان تھا ۔
زبیر رضوی ہمہ جہت صلاحیتوں کے مالک تھے ۔ زبان و ادب کی خدمت کیلئے انھوں نے اپنے آپ کو وقف کردیا تھا ۔ 20 فروری 2016 کو ایک ادبی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا اچانک گرپڑنا اور وہیں جاں بحق ہوجانا اس بات کا ہی ثبوت ہے کہ اس شخص نے آخری سانس تک اردو کی خدمت کی ۔


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo