آرزو لکھنوی کا یومِ پیدائش February 17, 1873 سید…

[ad_1] آرزو لکھنوی کا یومِ پیدائش
February 17, 1873

سید انور حسین نام، عرف منجھو صاحب، تخلص آرزو۔۱۷؍فروری ۱۸۷۳ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد میر ذاکر حسین ،یاس تخلص کرتے تھے۔ جناب آرزو کو بہت کم سنی سے شعرو سخن کا شوق تھا۔ جب ان کے والدکو ان کے شوق کا حال معلوم ہوا تو جلال لکھنوی کے پاس لے گئے اور ان کا شاگرد کرادیا۔آرزو نے مالی مشکلات کی وجہ سے کلکتہ میں فلم کمپنیوں کے لیے ڈرامے اور گیت لکھے۔ بمبئی میں بھی فلموں کے لیے گیت لکھے۔ تقسیم ہند کے بعد کراچی آگئے اور یہیں ۱۶؍اپریل۱۹۵۱ء کو انتقال ہوا۔آپ کے تین شعری مجموعے ’’فغان آرزو‘‘، ’’جان آرزو‘‘ اور ’’سریلی بانسری‘‘ شائع ہوچکے ہیں۔ آرزو جلال لکھنوی کے جانشین تھے۔ ان کی شاعری صحت زباں کے لحاظ سے سند کا درجہ رکھتی ہے۔ ’’سریلی بانسری‘‘ میں خالص ہندوستانی زبان میں شاعری کی ہے۔
آرزو لکھنوی کا پورا نام انور حسین آرزو لکھنوی تھا۔ وہ 1873ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے۔ وہ دبستانِ لکھنؤ کے ایک اہم نمائندے تھے۔ ان کی شاعری کی سب سے بڑی خوبی سادگی اور سلاست ہے۔ ان کے بھائی میر یوسف حسین اور والد میر ذاکر حسین بھی شاعر تھے۔ لیکن آرزو لکھنوی کا شعری اسلوب ان دونوں سے جدا تھا۔ اپنے والد کی طرح وہ بھی جلال لکھنوی کے شاگرد تھے۔ اپنی شاعری کے حوالے سے انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ میر اور غالب کے اثرات سے بچ نہیں سکے لیکن اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ وہ ان سے مختلف کام کرنا چاہتے ہیں۔ اسی طرح وہ اپنے ہم عصروں، جن میں داغ دہلوی بھی شامل تھے، سے بھی کچھ الگ نظر آنا چاہتے تھے۔ اپنے شعری مجموعے ’’سنہری بانسری‘‘ کے افتتاحی صفحات پر وہ لکھتے ہیں
’’جس نے بنائی بانسری، گیت اسی کے گائے جا،
سانس جب تک آئے جائے، ایک ہی دھن بجائے جا‘‘
۔ محبت اور حسن و جمال کے معاملات پر بھی وہ ایک نئے زاویے کے ساتھ سامنے آتے ہیں۔ یہ شعر ملاحظہ کیجیے۔
دفعتاً ترکِ تعلق میں بھی رسوائی ہے
الجھے دامن کو چھڑاتے نہیں جھٹکا دے کر
اور یہ شعر بھی توجہ طلب ہے۔
کس نے بھیگے ہوئے بالوں سے ہے جھٹکا پانی
جھوم کے آئی گھٹا، ٹوٹ کے برسا پانی
انہوں 25 ہزار غزلیں لکھیں اور سات دیوان مرتب کیے، جن میں سب سے زیادہ مشہور ’’فروغِ آرزو، جانِ آرزو اور نشانِ آرزو‘‘ ہیں۔ انہیں علامہ کا خطاب بھی دیا گیا۔
.
دو تند ہواؤں پر بنیاد ہے طوفاں کی
یا تم نہ حسیں ہوتے یا میں نہ جواں ہوتا


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo