آندھیاں آتی تھیں لیکن کبھی ایسا نہ ہوا خوف کے مار…

[ad_1] آندھیاں آتی تھیں لیکن کبھی ایسا نہ ہوا
خوف کے مارے جدا شاخ سے پتا نہ ہوا

اخلاق محمد خان شہر یار کی وفات
Feb 13, 2012

شہر یار کی پیدائش 16جون’ 1936 میں ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہوئی اور وہ ملک کے ایسے چوتھے اردو ادیب تھے جنہیں گيان پیٹھ جیسے انعام سے نوازا گيا۔

1936 میں جب وہ پیدا ہوئے اسی وقت لکھنؤ میں ترقی پسند ادب کی بنیاد رکھی گئی تھی اور عوام کے حالات پر مبنی شہر یار کی شاعری بھی ترقی پسند ادب کی عکاسی کرتی ہے۔

اردو شاعری اور مشاعروں کا تعلق بہت گہرا ہے لیکن شہر یار اس سے متفق نہیں تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں جو بھی تبدیلیاں ہوئیں اردو شاعری میں وہ کسی نا کسی طرح ظاہر ہوئیں اور وہ ان کی شاعری میں بھی وہ جھلکتی ہیں۔
شہر یار نے امراؤ جان، انجمن اور گمن جیسی فلوں کے نغمے بھی لکھے تھے لیکن وہ خود کو فلمی شاعر نہیں مانتے تھے۔ ان کاکہنا تھا کہ انہوں نے اپنے دوست مظفر علی کے کہنے پر فلموں کے نغے لکھے تھے۔
ادب و شاعری میں ان کی خدمات کے لیے بھارتی حکومت نے سنہ 2008 میں انہیں گیان پیٹھ جیسے اعزاز سے نوازہ تھا۔
بھارت کی بدلتی تصویر کو جن ادیبوں یا شعراء نے اپنے دامن میں سمیٹا ہے ان میں اردو کے شاعر شہر یار خان کا بھی شمار ہوتا ہے۔
پیر 13 فروری 2012 کی شام کو انہوں نے علی گڑھ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر آخری سانسیں لیں۔ شہر یار کو برین ٹیومر بھی تھا۔


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo