وہ آئے بزم میں اتنا تو برقؔ نے دیکھا پھر اس کے بعد…

[ad_1] وہ آئے بزم میں اتنا تو برقؔ نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
(منشی مہاراج بہادر ورما، تخلص برق)
۱۸۸۶ ۱۹۳۶
یہ شعر برقؔ کا ہے جو میرؔ سے منسوب ہے
یہ شعر آغا شاعر قزلباش کے ایک شاگرد دہلی میں 1884ءمیں پیدا ہونے والے مہاراج بہادر برق کا ہے اور غلط طور پر میر تقی میر سے منسوب ہے۔ آپ میر کے چھ دیوان پڑھ لیں کہیں بھی آپ کو یہ شعر نظر نہیں آئے گا۔
بشکریہ محمد آصف بھلّی – نوائے وقت
…..
ضرب الامثال اشعار تحقیق کی روشنی میں ۔۔۔ محمد شمس الحق
کے مطابق بھی یہ شعر برق کا ہی ہے
……
غلطی ہائے شعر اور غلط بخشیاں!!! ناصر زیدی صاحب کی تحقیق کے مطابق
” اس شعر کے بارے میں پہلے بھی مُستند حوالوں سے لکھ چکا ہوں کہ یہ میر کے کلام میں الحاقی شعر ہے، یہ دراصل دہلی کے ایک ہندو صاحب ِ فن شاعر مہاراج بہادر برق دہلوی کا مقطع ہے”
…..
اردو کی مشہور ویب سائیٹ ریختہ کے مطابق بھی یہ شعر برق کا ہی ہے

یہ شعر میر تقی میر کا نہیں ہے بلکہ ایک اور شاعر برق کا ہے۔ عوام میں غلطی سے میر کے نام منسوب کر دیا گیا ہے۔ سرور عالم راز “سرور”
……
یہ تحقیق اردو کلاسک کی نہیں اور نہ ہی ہمارا اس سے متفق ہونا ضروری ہے محقق یا مراسلہ نگار کے نام کے ساتھ پیش ہے


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo