دیکھ لیتے ھیں ، اب اُس بام کو آتے جاتے یہ بھی آزا…
یہ بھی آزار چلا جائے گا ، جاتے جاتے
ھر گھڑی ایک جدا غم ھے، جدائی اُس کی
غم کی میعاد بھی وہ لے گیا ، جاتے جاتے
”نصیر ترابی“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.