سہیل رعنا کی کمال کمپوزیشن اسد محمد خان کا خوبصورت…

سہیل رعنا کی کمال کمپوزیشن اسد محمد خان کا خوبصورت کلام اور تانپورہ بجاتی اور سُر بِکھراتی شہناز بیگم۔
آس بندھی گھر آئے بدرا
ساون کی رُت لے کر آئے
خوشیوں کی بارات رے۔
آس بندھی گھر آئے بدرا
رُت پھر آئی برساتوں کی
آس بندھی پھر دُکھیاروں کی
سپنے جاگے ، سَرسوں پُھولے
جُھوم اُٹھی برسات رے
ساون کی رُت لے کر آئے
”اسد محمّد خان“[fb_vid id=”243479733270677″]
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house