حسب ضرورت : زینب علی خان

مولوی صاحب چند دن ذرا میرے بیٹے کو اپنی شاگردی میں رکھ لیں. اس نے ہم سب کی زندگی عاجز کر رکھی ہے . ذرا سی بھی ماں باپ کی فرمانبرداری نہیں کرتا. نہ بڑوں کا احترام کرتا ہے. حمید صاحب نے اپنے 20 سالہ جواں بیٹے کو شہر کے بڑے عالم کے پاس لے جا کر کہا. جبکہ انکے بیٹے صاحب خلاوں میں ایسے گھور رہے تھے کہ جیسے انکی نہیں کسی گلی محلے والے کی بات ھو رہی ہو . میں اپنی پوری کو شش کروں گابھائ صاحب کہ آپ کے بیٹے کو بے راہ روی سے بچا لوں. آپ دعا کیجیے گا اللہ کی مدد و نصرت شامل حال رہے. مولوی صاحب نے عاجزانہ رویہ اختیار کرتے ہوۓ کہا. شروع میں بلال کو خانقاہ کے عجیب و غریب ماحول کو دیکھ کر ہول اٹھنے لگے. مگر چند عرصے میں وہ اس ما حول کا عادی ہو گیا . آہستہ آہستہ سے اس کے مزاج میں نرمی اور تحمل بھی آتا گیا . صوم و صلات کا پابند بھی ہوتا جا رہا تھا.مولوی صاحب کے عمل نے اسے جتنا بدلا تھا گھر والوں کی اتنے عرصے میں تقریروں اسے نہ بدل سکی.خانقاہ میں سب عبادات تسبیحات میں مشغول رہتے تھے.چنانچہ وہ بھی ان کا عادی ہو چکا تھا. یہ تم نے کیا حلیہ بنا رکھا ھے بلال؟؟ بلال جب خانقاہ سے واپس آیا تو سب سے پہلے انگلی ا ٹھانے والے حمید صا حب ہی تھے بابا میں نے کیا کیا؟؟ وہ اس اچانک افتاد سے پریشان ہوا . داڑھی کیوں رکھ لی تم نے اور یہ ٹوپی… اور یہ شلوار کہاں جا رہی ہے تمہاری؟ واقعتاً اسکے مولوی ٹائپ حلیے کو دیکھ کرانهیں شاک لگا تھا. بابا میں نے صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنایا ہے اور تو کچھ نہیں. بہت دھیمے الفاظ میں بلال نے وضاحت کی. اف خدایا بدلو اپنا یہ حلیہ سارا خاندان تمہارا مذاق اڑاے گا. حمید صاحب نے انگلی اٹھا کر اسے طنزا کہا. مولوی صاحب میں نے اپکو اپنے بیٹے سدھارنے کو کہا تھا اسے مولوی بنانے کو نہیں حمید صاحب نے مشتعل انداز میں مولوی صاحب کو آڑے ہاتھوں لیا. بھائی صاحب میں نے تو کچھ نہیں کیا اس نے جو بھی سیکھا خود سیکھا. میں نے کچھ بھی زبردستی نہیں کرایا اسے. مولوی صاحب نے انہیں جواب دیا. جو بھی ہے مگر آپ اسے سمجھا ئیں اپنا حلہ بدلے سخت غصے میں آکر بد تہذیبی سے کہا. دیکھیں بھائی صاحب ھم نے اپنی مر ضی کا اسلام بنا لیا ہے . حسب ضرورت.. جتنی ضرورت پڑی لے لیا. جو باقی بچا اسے چھوڑ دیا. مولوی صاحب اپنی بات مکمل کی اور چل دیے. مگر حمید صاحب ابھی تک انکے جملے کی گرداب میں گھوم رہے تھے.

زینب علی خان

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo