مکافاتِ عمل : فوزیہ سمیع

نصرت بیگم شام کو گھر لوٹیں تو ساس اور شوھر کو چائے پیتے دیکھ کر ادھر ہی ان کے پاس بیٹھ گئیں- ، ہاں بھی کر آ ئیں اپنے بھائی کی بات پکی، . جہاں آراء بیگم بولیں. بات پکی نہیں اماں جی میں تو نکاح کے دو بول پڑھوا کر رخصت بھی کروا کے لے آئی ھوں لڑکی کو. وہ غریب لوگ تھے بس نکاح کیا اور گھر آگئے. “ارے واہ بیگم آپ نے چٹ پٹ سب کر لیا”ہاشم صاحب شگفتگی سے بولے، مگر ان کی ساس کو کوئی خوشی نہیں ہوئی تھی ان کے بھائی کی دوسری شادی تھی۔ تبھی وہ کچھ بےرخی سے بولیں کہ کوئی مسئلہ تو نہیں کیا اس کی پہلی بیوی کے میکے والوں نے-حلانکہ وہ اچھی طرح جانتی تھیں کہ نصرت بیگم اپنے میکے میں اپنے آگے کسی کی نہیں چلنے دیتی. نصرت بیگم اندر کی بات دباتے ہوے بولیں کہ نہیں کہنا کسی نے کیا تھا ہم کونسا کوئی غلط کر رہے تھے. جبکہ اپنے میکے میں انہوں نے اپنے بھائی اور بھابی کی ایک نہ سنی تھی. اور زبردستی بھابھی کو میکے بھیج کر بھائی کا نکاح کر ڈالا تھا. اور اب تو ان کے اندر غرور بول رہا تھا کہ وہ اپنی مرضی کر آئی تھی تبھی وہ بڑے تکبرانہ بولی تھیں کہ ارے وہ میں ہی کیا جو کسی کام میں ہاتھ ڈالوں اور کام نہ ہو. نصرت بیگم کا لفظ لفظ غرور میں ڈوبا ہوا تھا. جہاں آراء بیگم بھی بولے بغیر نہ رہ پائی کہ ارے بیٹا یہ قسمت کے کھیل ہوتے ہیں اور پھر کسی انسان کی بھلا کیا اوقات کے وہ کچھ کر سکے. میں تو سچی بولوں تم نے آ چھا نہیں کیا اپنی پہلی بھابھی کے ساتھ بھلا اس بیچاری کا کیا قصور تھا. آپ کچھ بھی بولیں اماں جی مگر میں نے جو آج تک جو کچھ بھی کیاہے وہ ٹھیک ھی کیا ھے آپ خود دیکھ لیں میں نے اپنے بیٹے انصر اور اشعر کے لئے بھی ایسی لڑکیاں دیکھیں کہ آج وہ ان کے ساتھ لندن سیٹ ھو گئے ھیں اور بیٹی حمنہ کےلیے بھی میں نے ارحم جیسا اچھا اور اکلوتا لڑکا ڈھونڈا ھے اب بس خیر سے رخصتی ھو جائے میری بیٹی کی- نصرت بیگم کی بات پہ جہاں آراء بیگم پھر گویا ھوئیں کہ ارے بیٹا یہ تو بچوں کی بھی اپنی اپنی قسمت ھوتی ھے اور پھر اوپر والے کا کرم ھے کہ اس نے بچوں کے اچھے نصیب لکھے. آپ کچھ بھی بولیں اماں جی مگر ان سب کے پحچھے میری ھی محنت ھے. جہاں آراء بیگم اور ھاشم ان کی بات پہ مسکرا کر رہ گئے- وقت ایسا پر لگا کر اڑا کہ حمنہ کی شادی کو بھی سات ماہ ھو گئے اور اس کے حمل کا بھی پانچواں مھینہ تھا جب وہ کچھ دن رھنے کے لئےاپنے میکے آئی تھی کہ اچانک اس کی طبیعت خراب ھو گئی اور نصرت بیگم اس کو فورا ہاسپتل لے گئیں. جہاں ڈاکٹر نے مکمل چیک آپ کے بعد ان کو تسلی دتیے ہوئے یہ بتایا کہ پریشانی کی کوئی بات نہیں. آپ کی بیٹی اور آپکی جڑواں نواسیاں بھی بلکل ٹھیک ہیں – “جڑواں نواسیاں “وہ زیرلب بولیں اور نصرت بیگم کو ایسے لگا کہ جیسے کسی نے ان کے پاوں تلے زمین چھین لی ھو. وہ بیٹی کو لیکر گھر آتے ہوئے سوچ رہیں تھیں کہ واقعی ایک ذات اوپر بھی ہے جو ہر چیز پر قادر ہے. وہ بھول گئی تھیں کہ دنیا مکانات عمل ھے. انہوں نے تو اپنےاکلوتے بھائی کی زبردستی دوسری شادی کروا دی تھی کہ اس کی پہلی بیوی سے دو جڑواں بیٹیاں پیدا ہوئی تھیں. اور بھائی کو تو اللہ نے دوسری بیوی سے بیٹا بھی دے دیا تھا اور سب خوش تھے. مگر نصرت بیگم کے اندر ایک نہ ختم ہونے والا گہرا دکھ تھا.

[author title=”فوزیہ سمیع” image=”http://”][/author]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo