لاتوں کے بهوت باتوں سے نہیں مانتے
#Zimmar
ایک آدمی نے سگنل توڑا،،،،،،،
سپاہی نے چالان کیا
اور ساتھ ہی دو جوتے بھی مار دیے ،
آدمی نے کہا :
حکومت کی طرف سے تو صرف 200 روپئے کا جرمانہ ہے یہ جوتے کیوں مار رہے ہو ۔۔
سپاہی مسلمان تها ۔
دو جوتے اور مار دییے ۔۔۔
آدمی عدالت گیا ۔۔
جج نے سپاہی سے پوچها :
ہاں بهائی ،،،، 200 روپئے کے ساتھ جوتے کیوں مارے ؟؟؟؟
سپاہی نے جواب دیا :
اسکا جواب دینے سے پہلے اس آدمی سے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں !!!
جج نا کہا :
پوچهو –
مسلمان نے آدمی سے پوچها :
نبی نے کتنی عید منائی ،،؟؟
آدمی بولا دو –
مسلمان نے کہا
نبی نے 12 ربیع الاول کو عید منائی ؟؟؟
آدمی بولا نہیں –
مسلمان
تم کیوں مناتے ہو ؟؟؟
آدمی بولا
منع کہاں ہے ؟؟!!!
بس پهر ادھر ہی سپاہی نے
چار جوتے اور جڑ دییے ،،،،،، اور بولا :
بتا ……
200 روپے کے ساتھ جوتے مارنا منع ہے کہاں لکها ہے ؟؟؟
جج کی ہنسی نکل گئی،،،،،،
کہا اسکو 4 اور مار —–
منع کہاں ہے مارو نا جوتا !!
آدمی نے کہا :
میرے باپ کی توبہ
اب ایسی بے تکی دلیل نہیں دونگا –
میں نبی(علیہ السلام) سے
آگے نہیں بڑھوں گا، تم جرمانے سے
آگے نہ بڑھو ،،،،،، 200 لے کر جان چھوڑو
ا
لاتوں کے بهوت
باتوں سے نہیں مانتے