#Zimmar اگر آپ دیوبندی ہیں تو جنت صرف اپنے لیے خ…

[ad_1] #Zimmar

اگر آپ دیوبندی ہیں تو جنت صرف اپنے لیے خاص نہ کیجیے ، کہ جنت میں دیوبندیوں کے سوا بھی لوگ جاسکتے ہیں اور جائیں گے ۔
اگر آپ بریلوی ہیں تو اپنے سوا ہر کسی کو گستاخِ رسول نہ گردانیں ،کہ الحمدللہ آپ سے بڑھ کر محبان رسول یہاں موجود ہیں۔ صلی اللہ علیہ وسلم !
اگر آپ اہل حدیث ہیں تو اپنے سوا ہر کسی کو مشرک نہ سمجھیں، کہ یہاں آپ کے علاوہ بھی اہل توحید موجود ہیں ،اور بہت ہیں۔
اگر آپ جماعت اسلامی سے تعلق رکھتے ہیں تو جماعت پرستی سے نکلیں کہ یہاں مولانا مودودی صاحب کو ماننے کے علاوہ اور بھی مسلمان موجود ہیں، اور سچے پکے مسلمان موجود ہیں۔
اگر آپ جمعیت علماء اسلام سے تعلق رکھنے والے ہیں تو اپنے سوا ہر کسی کو یہودی ایجنٹ اور منافق مت کہیے۔اپنے ہر مخالفت کرنے کو اپنا دشمن نہ جانیں، کوئی آپ سے مخلص ہوکر بھی آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرسکتاہے،کہ یہاں غلطیوں سے مبرا کوئی بھی نہیں۔
آپ جو کوئی بھی ہیں اللہ کے لیے خود کو جماعتوں ، تنظیموں، پارٹیوں اور فرقوں کے چھوٹے چھوٹے خانوں میں بند مت رکھیں ۔ امت کی سوچ رکھیں اور ایک امت بن جائیں ،کہ اللہ نے ہمیں چھوٹے چھوٹے خانوں میں بناکر نہیں بھیجا بلکہ ہمیں “امت” بناکر بھیجا ہے اور ہم نے امت بن کر ہی رہنا ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo