اصغر گونڈوی کی وفات Nov 30, 1936 ٭30 نومبر 1936ء …

[ad_1] اصغر گونڈوی کی وفات
Nov 30, 1936

٭30 نومبر 1936ء کو اردو کے ایک معروف شاعر اصغر گونڈوی نے وفات پائی۔ اصغر گوندوی یکم مارچ 1884ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام اصغر حسین تھا۔ آبائی وطن گورکھ پور تھا تاہم گونڈہ میں مستقل قیام کے باعث گوندوی کہلانے لگے۔ وہ جدید اردو غزل کے معماروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کا شمار ان غزل گو شعرا میں ہوتا جنہوں نے تغزل میں تصوف کو سمو کر اپنا ایک منفرد رنگ پیدا کیا۔ان کے کلام کے دو مجموعے نشاط روح اور سرود زندگی اشاعت پذیر ہوچکے ہیں۔ ان کے چند اشعار ملاحظہ ہوں: آلام روزگار کو آساں بنا دیا
جو غم ملا اسے غم جاناں بنا دیا
……٭٭٭……
وہ شورشیں نظام جہاں جن کے دم سے ہے
جب مختصر کیا انہیں انساں بنا دیا
……٭٭٭……
یہاں کوتاہی ذوق عمل ہے خود گرفتاری
جہاں بازو سمٹتے ہیں وہیں صیاد ہوتا ہے
……٭٭٭……
چلا جاتا ہوں ہنستا کھیلتا موج حوادث سے
اگر آسانیاں ہوں، زندگی دشوار ہوجائے
……٭٭٭……
سو بار ترا دامن ہاتھوں میں مرے آیا
جب آنکھ کھلی، دیکھا، اپنا ہی گریباں ہے
……٭٭٭……
سنتا ہوں بڑے غور سے افسانہ ہستی کچھ خواب ہے
، کچھ اصل ہے، کچھ طرز ادا ہے

اصغر گونڈوی اردو شاعری کا ایک اہم نام ہیں لیکن جس قدر ان کا کلام اچھا ہے اس قدر وہ مقبول نہ ہو سکے۔ آپ ایک صوفیِ باصفا تھے اور کلام میں بھی تصوف کی چاشنی بدرجہ اتم موجود ہے۔ علامہ اقبال انکی شاعری کی بہت تعریف فرماتے تھے اور مولانا ابوالکلام آزاد نے کہا تھا کہ اگر اردو شاعری کو ایک اکائی فرض کیا جائے تو آدھی شاعری صرف اصغر گونڈوی کی ہے۔


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo