میکسکو میں ڈینگی سے بچاؤ کی دوا تیار

میکسکو میں ڈینگی سے بچاؤ کی دوا تیار کر لی گئی ہے۔ جنوبی ایشیا کی طرح پوری دنیا میں ڈینگی کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور یہ ایک جان لیوا مرض ہے۔ تاہم میکسکو نے اس مرض کے خلاف پہلی مرتبہ ویکسین استعمال کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

افریقہ سے ایشیا تک ، گرم مرطوب علاقوں میں ڈینگی بخار تیز رفتار اموات کی بڑی وجہ قرار دیا جاتا ہے لیکن اب میکسکو میں پہلی مرتبہ ڈینگی ویکسین کے استعمال کی منظوری دیدی گئی ہے اور میکسکودنیا کا وہ پہلا ملک ہے جس نے ڈینگی کی منظوری دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں ہلاکتوں کی بڑی وجہ ڈینگی بخار ہے اور ویکسین اسے روکنے میں 60 فیصد موٴثر ثابت ہوئی ہے۔اب تک ڈینگی کا کوئی براہِ راست علاج دریافت نہیں ہوسکا ہے اور وائرس سے پھیلنے والے اس مرض کے بعد حفاظتی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں۔ ڈینگی کے مریض جوڑوں اور پٹھوں میں شدید درد کے ساتھ ساتھ تیز بخار میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور اس سنگین مرض کی وجہ سے ہلاکتیں بھی ہوتی ہیں۔ابتدائی طبی آزمائشوں سے انکشاف ہوا ہے کہ ڈینگی پھیلنے کی شرح کو 60 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ پوری دنیا میں ہر سال 5 سے 40 کروڑ افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوتے ہیں جبکہ پاکستان میں ڈینگی کی چاروں اقسام دریافت ہوچکی ہیں جو ایک خاص قسم کے مچھر ایڈیس ایجپٹائی سے پھیلتی ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo