جمیل الدین عالی کی وفات November 23, 2015 جیوے جی…

[ad_1] جمیل الدین عالی کی وفات
November 23, 2015

جیوے جیوے پاکستان کے تخلیق کار معروف ادیب، شاعر اور مفکر جمیل الدین عالی کی وفات – اردو کے معروف شاعر، ادیب، کالم نگار اور منتظم، اصل نام مرزا جمیل الدین عالی تھا۔ وہ بیس جنوری انیس سو پچیس کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اینگلو عربک کالج دہلی سے گریجویشن کیا۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی میں اقامت اختیار کی اور سرکاری ملازمت سے وابستہ ہوئے۔

انیس سو انسٹھ میں پاکستان رائٹرز گلڈ کے قیام میں فعال حصہ لیا اور اس کے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ انیس سو اکسٹھ میں بابائے اردو مولوی عبدالحق کی وفات کے بعد انجمن ترقی اردو کے سیکریٹری مقرر ہوئے۔ شعری مجموعوں میں غزلیں دوہے گیت، لاحاصل، جیوے پاکستان، انسان اور کلیات اے میرے دشت سخن شامل ہیں۔ سفرنامے دنیا میرے آگے اور تماشا میرے آگے کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ کالموں کے دو مجموعے صدا کر چلے اور دعا کر چلے بھی شائع ہوئے۔

حکومت پاکستان نے انہیں ہلال امتیاز، ستارہ امتیاز اور صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کے اعزازات اور جامعہ کراچی نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی تھی۔ وہ متحدہ قومی موومنٹ کی نامزدگی پر سینیٹ آف پاکستان کے رکن بھی رہ چکے تھے۔

جمیل الدین عالی کے چند معروف ملی نغمے …!
1: جیوے جیوے پاکستان
2: اے وطن کے سجیلے جوانو
3: ہم مصطفوی مصطفوی مصطفوی ہیں
4: میرا پیغام پاکستان
5: جو نام وہی پہچان – پاکستان پاکستان
6: اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا۔۔


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo