شکوہ اس کے غضب کا کرتا بھی ہوں ہر سانس میں پھر دم …
ہر سانس میں پھر دم اس کا بھرتا بھی ہوں
مالک میں مرے، مہر بھی ہے قہر بھی ہے
مرتا بھی ہوں اُس پہ، اُس سے ڈرتا بھی ہوں
امجد حیدرآبادی
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.