آج 8 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف مزاحیہ شاعر ان…
انور مسعود 8 نومبر 1935 کو گجرات برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے اور بعد میں لاہور کی طرف ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تعلیم حاصل کی، اور پھر سے گجرات اپنے شہر کی طرف واپس آگئے جہاں انہوں نے “زمیندارا کالج گجرات” میں تعلیم حاصل کی۔
کلام کرتی نہیں میری چشم تر جیسے
تمہیں نہیں ہے مرے حال کی خبر جیسے
کہیں جہاں میں سُکھ بھی نہیں ہے گھر جیسا
کہیں جہاں میں دُکھ بھی نہیں ہیں گھر جیسے
چلا ہے اُس کی گلی کو اُسی طرح انورؔ
سحر کو لوگ روانہ ہوں کام پر جیسے