یوم وفات صلاح الدین پرویز پیدائش: 09 فروری 1952 و…

[ad_1] یوم وفات صلاح الدین پرویز

پیدائش: 09 فروری 1952
وفات: 27 اکتوبر 2011
………
منفرد اور شیریں لب و لہجہ کا بے مثال شاعر صلاح الدین پرویز پر دو بڑے اور لازوال شاعروں کی رائے..
……..
“… میں رفتگاں کے سراغ میں نہ جانے کہاں کہاں بھٹکتا پھرا… تمہاری نظمیں پڑھیں تو معلوم ہوا کہ ہمارا عصر اور رفتگاں کا عہد، سب کچھ تمہاری نظموں میں سانس لے رہاہے. ”
ناصر کاظمی
………
“… کل تمہاری نظمیں سننے کے بعد ساری رات سو نہیں سکا یہ کیا ہے، یہ کیسی شاعری ہے جو ہمیں خدا کے اتنے قریب کردیتی ہے…”
وزیر آغا
…………………….
’’ادب کا شہنشاہِ جذبات،عروضی اور دیگر تکنیکی پابندیوں کو توڑ کر ندی کی تیزد ھارا کی مانند اپنا الگ راستہ بنانے والا منفرد اور شیریں لب و لہجے کا شاعرصلاح الدین پرویز کا آج برسی ہے۔صلاح الدین پرویز اسلوب نہیں اسالیب کے شاعرتھے۔ یہ بات محمودہاشمی نے کہی ہے اور یہ سچ ہے کہ ان کا شیوئہ بیان،طرزگفتار بہت سے اعتبارات سے معنی خیز ہے۔عربی عجمی شعریات کی اشارت وآہنگ کے آگہی، ہندوستانی سنسکرتی، النکاروں اورشبداولی سے شناسائی نے بھی ان کے اسالیب کو شوکت وجلال اور حسن وجمال عطا کیاہے۔ لسانی خودمختاری اور آزادہ روی کا عمل ان کی بیشتر شاعری میں عیاں ہے۔‘‘
حقانی القاسمی
……….
’’۔۔۔ہوں تو میں فکشن کا آدمی لیکن میں نے اپنے زمانے کی بھی شاعری پڑھی ہے اور تمہارے زمانے کی بھی ۔اپنی زبان کی بھی شاعری پڑھی ہے اور دوسری زبانوں کی شاعری کے ترجمے بھی پڑھے ہیں۔میں نے میر کے سلسلے میں ایک مضمون لکھا تھا جس میں میں نے کہا تھا کہ میر کا اسلوب ہمارے زمانے کا اسلوب نہیں ہے۔صلاح الدین پتر جیو۔تمہاری شاعری نے میرے عہد کو رسوا ہونے سے بچا لیا ہے۔پتر ،لوگ تم سے حسد کریں گے تمہاری آواز کو ختم کرنے کی کوشش کریں گے لیکن تم تو سچے مومن ہو،رسول عربی کے عاشق اور ہندوستانی دیومالا کے شنکر۔‘‘
راجندرسنگھ_بیدی


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo