#Zimmar کسی عورت کو اپنے بستر تک لے آنا کوئی بہت …

[ad_1] #Zimmar
کسی عورت کو اپنے بستر تک لے آنا کوئی بہت بڑی بات نہیں اور اس کے اعتماد کی دهجیاں اڑانا بهی شاید آپ کے لیے مشکل نہ ہو .
لیکن ٹهہرئیے…….
کل کو اسی اعتماد کے ساتھ آپ کی بہن بیٹی یا بیوی بهی اسی بستر پر ہو سکتی ہے کیونکہ دنیا مکافات عمل ہے
میری یہ بات پڑھنے کے بعد آپ اس سوچ میں مبتلا ہو گے کہ آج کیا بات لے کر بیٹھ گئیں
پر اب بهی نہ بولیں گے تو مر جائیں گے آج کاغذ قلم اٹھایا اور لکھ ڈالا.
عورت ذات محبت کے معاملے میں بہت ہی کمزور ہے آپ کسی بهی عورت کو مسلسل یہ بات کہتے جائیں کہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے وہ نہ چاہتے ہوئے بهی اس آسیب کا شکار ہو جائے گی
وہ تو آپ کے چند لفظوں کے آسیب کا شکار ہوئی اور آپ نے اسے اپنی ہوس شکار بنا لیا .سوشل میڈیا ایسے کئی واقعات سے بهرا پڑا ہے جس میں لڑکیاں محبت کے انھی رنگین خوابوں میں کھوئی ہوئی اپنی عزت گنوا بیٹھتی ہیں اس میں بهی کوئی شک نہیں کہ قصور دو طرفہ ہوتا ہے
میری اک جاننے والی ہیں خود کو بڑی فلسفی سمجھتی ہیں کہنے لگی جو آپ کو عزت دیتا ہے وہ آپ کو کبهی اپنے بستر کی زینت بنانا پسند نہیں کرتا
میں نے کہا محترمہ جو عزت کرتا ہے وہی بستر کی زینت بناتا ہے. باقی تو محنت ہے جو چند دن کسی کو بیوقوف بنانے میں کی اور اس کے بعد ایک دو گھنٹے بستر پر کی اور یہ جا اور وہ جا.
عرض مدعا یہ ہے کہ عورت کو بیوقوف بنانا سب سے آسان کام ہے پر یہ سوچ کر کہ وہ اکیلی عورت نہیں ہے آپ کی بہن بیٹی یا بیوی بهی ایک عورت ہے…

#معذرت اگر کسی کو برا لگا؛؛؛؛؛

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo