ولی دکنی کی وفات October 07, 1707 ولی محمد نام ، …

[ad_1] ولی دکنی کی وفات
October 07, 1707

ولی محمد نام ، ولی تخلص۔ مختلف تذکرہ نویسوں نے ولی کے مختلف نام لکھے ہیں۔ مثلاً ولی اللہ، شاہ ولی اللہ، محمد ولی، ولی محمد۔ ان کا صحیح نام ولی محمد تھا۔ ولی گجرات سے تعلق رکھنے کے باوجود دکنی ہوگئے تھے۔ ولی ۲۰ سال تک تحصیل علوم کرتے رہے، بعدازاں احمدآباد آگئے، جو اس زمانے میں علوم وفنون کا مرکز تھا ، اور شاہ وجیہ الدین کے مدرسے میں داخل ہوئے۔ کچھ دنوں بعد اپنے وطن آ کر شعرو شاعری شروع کی۔ ولی دو دفعہ دلی گئے۔وہاں شاہ سعداللہ گلشن سے ملاقات ہوئی۔ ان کی ایما سے دکنی کے بجائے ریختہ میں شعر کہنے لگے۔ ان کا دوسرا سفرمحمد شاہ کے عہد میں ہوا۔ اس سفر میں ولی اپنے ساتھ دیوان ریختہ لائے جو بہت مقبول ہوا۔ ولی کو اردو شاعری کا بابا آدم کہا جاتا ہے ۔ وفات ۱۷۲۰ء اور ۱۷۲۵ء کے درمیان۔ انجمن ترقئ اردو پاکستان، کراچی کے زیر اہتمام ’’کلیات ولی‘‘ شائع ہوگئی ہے۔
ولی کی تاریخ وفات بھی بے حد متنازع ہے۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کی تحقیق کے مطابق وہ 1730 کے بعد فوت ہوئے، تاہم زیادہ تر محققین کا خیال ہے کہ ولی 1707 کے لگ بھگ فوت ہوئے تھے۔

جسے عشق کا تیر کاری لگے
اُسے زندگی کیوں نہ بھاری لگے
===
خوب رو خوب کام کرتے ہیں
اِک نگہ میں غلام کرتے ہیں
===
شغل بہتر ہے عشق بازی کا
کیا حقیقی کا کیا مجازی کا
===
عشق کی راہ کے مُسافر کو
ہر قدم تجھ گلی میں منزل ہے
===
زندگی جام عیش ہے لیکن
فائدہ کیا اگر دوام نہیں
===
آغوش میں آنے کی کہاں تاب ہے اس کو
کرتی ہے نگہ جس قدِ نازک پہ گرانی
===
کہاں ہے آج یا رب جلوہ مستانہ ساقی
کہ دل سے تاب جی سے صبر سر سے ہوش لیجاوے
===
آرزوئے چشمہ کوثر نہیں
تشنہ لب ہوں شربت دیدار کا
===
عش بے تابِ جانگدازی ہے
حسن مشتاقِ دل نوازی ہے
===
اے ولی اس بے وفا کی مہربانی پر نہ بھول
دل کا دشمن ہے اگر کرتا ہے باتیں پیار کی
===
میں عاشقی میں تب سے افسانہ ہو رہا ہون
تیری نگہ کا جب سے دیوانہ ہو رہا ہوں
===
مفلسی سب بہار کھوتی ہے
مرد کا اعتبار کوتی ہے


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo