حسین شاہ بھی ہیں اور بادشاہ بھی ہیں حسین دین بھی ہ…
حسین دین بھی ہیں اور دیں پناہ بھی ہیں
ہوئے شہید نہیں کی یزید سے بیعت
یہ بات سچ ہے کہ بنیاد لاالہ بھی ہیں
مترجم : احمد علی برقی اعظمی
سابق مترجم و اناؤنسر شعبہ فارسی آل انڈیا ریڈیو نئی دہلی
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.