وارث لدھیانوی کی برسی ۔۔۔۔!! Sep 05’1992 پنجابی ز…

[ad_1] وارث لدھیانوی کی برسی ۔۔۔۔!!
Sep 05’1992

پنجابی زبان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کا اصل نام چوہدری محمد اسماعیل تھا اور وہ 11 اپریل 1928ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدا میں عاجز تخلص کرتے تھے پھر استاد دامن کے شاگرد ہوئے اور وارث تخلص کرلیا۔
استاد دامن کی شاگردی کے بعد اردوکی بجائے مکمل پنجابی شاعری پر توجہ دی
ابتدا ہی میں میرے گیت ہٹ ہو گئے ۔انہیں اپنا گیت ؎ پھکی پے گئی چناں تاریاں دی لوء توں اجے وی نہ آیوں سجناں بہت پسند تھا
ان کی پہلی فلم ’’شہری بابو‘‘ تھی۔ جس کا یہ گیت زبیدہ خانم کی آواز میں بہت مشہور ہوا ؎ اک منڈے دی چیز گواچی بھل کے چیتا آوے گا وارث لدھیانوی نے کئی فلموں کے گیت او ر سکرپٹ تحریر کیے ان کا ایک گیت شادی بیاہوں میں لڑکیا ں آج بھی شوق سے گاتی ہیں ؎ دیسا ں دا راجہ میرے بابل دا پیارا امبڑی دے دل دا سہارا نی ویر میرا گھوڑی چڑھیانی سیو گھوڑی چڑھیا فلم کرتا ر سنگھ کا یہ گانا آج بھی سپر ہٹ گانوں میں شمار ہوتا ہے ۔ان کے شاہکار گیتوں میں دلاٹھہر جا یار دا نظارا لین دے (منیر حسین ،زبیدہ خانم) ؎ میرا دل چنا کچ دا کھڈونا (زبیدہ خانم) ؎ سانوں وی لے چل نال وے ،بائو سوہنی گڈی والیا (نسیم بیگم) ؎جھانجریاپہنا دو (ملکہ ترنم نور جہاں) وارث لدھیانوی نے جن یاد گار فلموں کے لیے شاہکار گیت تخلیق کیے ان میں مٹی دیا ں مورتاں ، باجی ، بدلہ، شیر خان، پگڑی سنبھال جٹا، رنگیلا، شعلے، مفرور ، روٹی ، حکومت ، مکھڑا، دو رنگیلے اور دیگر فلمی شامل ہیں۔ان کے چند مشہور گیتوں کے بول آپ کی دلچسپی کے لیے حاضر ہیں۔ ؎ وے میں دل تیرے قدماں چ رکھیا ؎ وے سب تو ں سوہنیاں ،ہائے وے من موہنیاں ؎ دلاں دیاں میلیاں نے چن جیاں صورتاں ؎ گوری گوری چاندنی ،ٹھنڈی ٹھنڈی چھاں نی ؎ چنا تیری یاد وچ ؎ چن چن دے سامنے آگیا وارث لدھیانوی نے جن ممتاز موسیقاروں کے ساتھ کام کیا ان میں بابا جی اے چشتی،ماسٹر عنایت ، رشید عطرے ،صفدر حسین، طافو،طفیل فاروقی اور نذیر علی شامل ہیں ۔انہوںنے تقریبا تیس برس سے زائد فلمی دنیا میں اپنے صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 5ستمبر 1992دل کا دورہ پڑ نے سے آپ اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo