ہوائیں سنسناتی تھیں،ستارے جگمگاتے تھے وہ پیہم گنگ…
وہ پیہم گنگناتے تھے،مسلسل مسکراتے تھے
وہ مجھ کو مست مست آنکھوں سے پیمانے پلاتے تھے
نگاہوں کو مری آدابِ مے نوشی سکھاتے تھے
وہ راتیں یاد آتی ہیں، وہ راتیں یاد آتی ہیں
(ماہرؔ القادری)
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.