#Zimmar دهیان سے پڑھیں ہنسے بهی سوچے بهی اگر آپ…
دهیان سے پڑھیں?
ہنسے بهی?
سوچے بهی?
?
? اگر آپ پھولوں پر سو رہے ہیں
تو یہ آپ کی پہلی رات ہے –
? اور اگر پھول آپ پر سو رہےہیں تو یہ آپ کی آخری رات ہے
(عجب تیری دنیا غضب تیرا کھیل)
? موم بتی جلا کر مُردوں کو یاد کیا جاتا ہے
? اور موم بتی بجھا کر پیدائشی دن (Birtbday) منایا جاتا ہے .
(کیسی بدقسمتی ہے ہمارے ملک کی)
?
کتنی عجیب دنیا ہے، جہاں عورتیں ‘دوسری عورتوں
کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں،
جبکہ مرد ‘دوسری عورتوں’ کی تعریف کرتے نهیں
تھکتے !!!
مرد واقعی عظیم ہیں !!
5 چیزیں جو ختم ہونے پہ بہت تکلیف دیتے ہیں
1. دوستی
2. پیسہ
3. محبت
4. اتوار اور
5. انٹرنیٹ پیکیج
لاسٹ والا تو رُلا ہی دیتا ہے … ?
???????
?? پرانے زمانے میں جب کوئی
اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا، تو لوگ
کہتے تھے … کہ اس پر کوئی بھوت-
پریت کا سايا ہے
آج کوئی اکیلے میں بیٹھ کر ہنستا ہے
تو کہتے ہیں …
مجھے بھی SEND کر دے
?