#Zimmar #عورت_ذات_کیا_شے_ہے ؟ ہماری ضرورت پوری ہ…

[ad_1] #Zimmar
#عورت_ذات_کیا_شے_ہے ؟
ہماری ضرورت پوری ہونے کے بعد گندی نالی کا کیڑا ؟؟
ہماری پیاس بُجھانے کا ذریعہ ؟؟
ہماری گندی گالیوں کا نشانہ ؟؟
ہمارے اشاروں پر ناچنے والی کٹھ پتلیاں ؟؟
ہمارے غصہ کے آگے بےبس رہنی والی گڑیا ؟؟

یا
ہمارا مان ،
ہماری عزت،
ہمارا سہارا،
ہمارا بھروسہ،
ہمارا یقین،
ہمارے آنگن کا پھول،
ہمارا فخر،
؟؟

ہم عورت ذات کو کس لیے استعمال کرتے ہیں ؟؟
صرف اپنی ضرورت کے لیے ،
صرف اسکے جسم کا استعمال ،
صرف اسکی خوبصورتی معنے رکھتی ہے ہمارے لیے،
یا اسکی Body Fitness پر ہم اپنا دل ہار بیٹھتے ہیں ، اور اسے پاک محبت کا نام دیتے ہیں ؟؟

ہماری سوچ بس یہیں تک محدود کیوں رہتی ہے کہ اگر ایک لڑکی کسی کے ساتھ Relation میں ہو تو
اسکا کردار گندہ ہے، وہ بد کردار لڑکی ہے، اسکی پرورش گندی ہوئی ہے، اور گندی ذہنیت کی لڑکی ہے
اور اگر وہی لڑکی ہمارے ساتھ Relation میں ہو تو اس سے اچھی لڑکی کوئی نہی ، اور اس سے پاک کردار جیسی ہے ہی کوئی نہی ۔۔۔ ؟؟؟

جہاں ہم اپنوں کے لیے صاف من، اور پاک دامن ہوتے ہیں،
وہاں ہم کسی غیر کے لیے اپنا گھٹیا پن کیوں دکھاتے ہیں ؟؟؟
اور اسے کھوکلے جسم کی طرح کیوں سمجھتے ہیں کہ جس میں روح نام کا کوئی وجود نہی ؟؟

عورت ایک جسم سے بڑھ کر بہت کچھ ہے،

ہم کیوں اسے اپنی ضرورت بنا کر، استعمال کر کے، اور پھر گندگی کی طرح کہیں پھینک دیتے ہیں ؟؟
اپنی پیاس بجھنے کے بعد ہم کیوں اُسے گندی نالی کا کیڑا سمجھنے لگتے ہیں ؟؟

یا ہم ایک کھلونے سے زیادہ کچھ نہی سمجھتے اسکو ؟؟
کہ جیسے بچہ ایک کھلونے سے کھیلتا ہے، اور پھر وقت آنے پر وہ کھلونا ٹوٹ جاتا ہیں،
اور بچہ اس سے کھیلنا چھوڑ دیتا ہے ، اور آخر میں اسے پھینک دیتا ہے کہ وہ کھلونا اب اسکے کسی کام کا نہی،

کیا ہمارے ہاں عورت جب بیوی کے روپ میں ہو تو اسکی اس وقت قدر ہوتی ہے جب وہ کوئی دو، چار پیسے کمانے والی ہو ۔۔ ؟؟
اسکی عزت صرف اس بات پر آ کر کیوں رُک گئی ہے کہ اسکا پڑھا لکھا ہونا، اور کما کر دینا ضروری ہو ؟؟

ہم اپنے جاننے والوں کے لیے تو سخت اصول پسند بنتے ہیں پردے کے لحاظ سے ، مگر وہی کسی غیر کے لیے ہم ان اصلوں کو لاگو کیوں نہی کرتے ، اور کسی کا open Face دیکھنے کا جنوں ہمارے سر اتنا چڑھ جاتا ہے کہ اسکو دیکھنے کے لیے ہم کسی کی حد تک جا سکتے ہیں،
اور اگر اس لڑکی کا چہرہ نا دیکھ پاۓ تو گھنونے الزام لگانے میں سب سے آگے ہم ہوتے ہیں، اور اسے کے کردار کو داغ داغ کرنے میں لطف اندوز ہوتے ہیں ۔۔۔

کبھی عورت کی روح کو چھو کر محسوس کیا ہے،
کبھی اسکے من میں اتر کر جھانکا ہے،
اور اس کے منہ سے ان کہی بات کو سمجھ پایا ہے،
اسکی افسردگی میں کچھ تلاش کرنے کی کوشش کی ہے،
اسکی آنکھوں میں چھپے ہوۓ سوالوں کو پڑھا ہے،
اسکے لہجے کی کڑواہٹ کے پیچھے وجہ تلاش کی ہے،
اس کی خاموشی کے پیچھے انکہے لفظوں کو چانچا ہے،
اس کے چہرے پر پڑنے والے جھریوں کے نقش دیکھے ہیں،
اسکی زبان سے نکلنے والے جملوں کو ٹٹولا ہے ،
اس کی سخت اور ٹھنڈی آہوں کو نگل کر دیکھا ہے ،
دردوں اور دکھوں میں دھسے ہوۓ اسکے دل کو پرکھا ہے

شاید بلکل ہی نہی ؟؟

ہر عورت_ذات ویسی نہی ہوتی جیسا لوگ سوچتے ہیں ، بس لوگوں کی سوچ میں انکے ظرف کا فرق ہوتا ہے۔۔۔۔۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo