#hamidnaved ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی…

[ad_1] #hamidnaved

ایک بوڑھی عورت بس میں سفر کر رہی تھی وہ اپنے ساتھ بیٹھے ایک نوجوان سے بار بار کہہ رہی تھی بیٹا جب لالا موسی آجائے تو مجھےبتا دینا۔

سفر لمبا تھا اس لیے بوڑھی عورت کی تھوڑی دیر بعد آنکھ لگ جاتی پھر ایک دم جاگ کر کہتی بیٹا لالا موسی آگیا ؟؟؟

نوجوان کہتا اماں جب لالا موسی آئے گا تو میں آپ کو بتا دونگا،

بوڑھی عورت یہ سُن کر مُطمین ہو کر آنکھ بند کر کے سو جاتی۔

کچھ لمحے بعد نوجوان کی بھی آنکھ لگ گئی اور لالا موسی گُزر گیا ۔

لالا موسی سے آدھا گھنٹے کے سفر کے بعد نوجوان کی آنکھ کھُلی تو راستہ دیکھ کر چونک گیا اور اپنا سر پکڑ لیا،

بوڑھی عورت اُسی طرح سو رہی تھی، وہ چُپکے سے ڈرائیور کے پاس پہنچا اور کہا کہ یہ بوڑھی عورت لالا موسی میں اُترنا چاہتی تھی لیکن اُس کی آنکھ لگ گئی، ڈرائیور بھی یہ سُن کر پریشان ہو گیا اور گاڑی سائیڈ پر کھڑی کر دی تاکہ حالات سے نمٹنے کا کوئی طریقہ سوچا جا سکے ، بہت سوچ بچار کے بعد گاڑی واپس موڑنے کا فیصلہ ہوا کیوں کہ بوڑھی عورت اتنا سفر پیدل نہیں کر سکتی تھی، بس میں موجود کچھ سواریوں نےبس واپس موڑنے کی مخالفت بھی کی لیکن حالات کی نزاکت دیکھتے ہوئے خاموش ہو گئے۔

خیر بوڑھی عورت کے سوتے ہوئے ہی گاڑی واپس موڑ لی گئی اور آدھے گھنٹے میں بس لالا موسی پہنچ گئی۔

نوجوان نے پُرجوش انداز میں بوڑھی عورت کو جگایا اور بولا اماں لالا موسی آگیا ہے ۔

بوڑھی عورت نے جاگ اپنے ساتھ پڑے ایک چھوٹے سے بھیگ کو کھولنے لگی، اور اُس میں سے دوائیوں کا ایک شاپر نکال کر اُس میں سے ٹیبلٹ کے پلتے میں سے ایک گولی کھا کر بوتل سے پانی پینے کے بعد تمام دوائیاں واپس بیگ میں سنبھال کر سیٹ سے ٹیک لگا کر سو گئی ۔۔

نوجوان اور باقی لوگ حیرانی سے یہ منظر دیکھ رہے تھے، نوجوان نے بوڑھی عورت سے پوچھا اماں آپ نے اُترنا نہیں ہے ؟؟؟؟

بوڑھی عورت بولی : بیٹا ڈاکٹر نے کہا تھا کہ یہ ایک گولی لالا موسی پہنچ کر کھا لینا…..

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa situs judi bola resmi
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo