بیگم نے آئینہ میں لپ سٹک ٹھیک کرتے ہوئے کہا -: “م…

[ad_1] بیگم نے آئینہ میں لپ سٹک ٹھیک کرتے ہوئے کہا -:

“ماں جی، آپ اپنا کھانا بنا لینا،
مجھے اور انہیں آج ایک پارٹی میں جانا ہے …
!!”بوڑھی ماں نے کہا -:
” بیٹی مجھے گیس والا چولها چلانا نہیں آتا … !!
“تو بیٹے نے کہا -:
“ماں، پاس والے دربار میں آج لنگر ہے،تم وہاں چلی جاؤ نہ کھانا بنانے کی کوئی نوبت ہی نہیں آئے گی …. !!!
“ماں چپ چاپ اپنی چپل پہن کر دربار کی طرف ہو چلی…..
یہ سارا واقعہ ان کا 10 سال کا بیٹا سن رہا تھا
|پارٹی میں جاتے وقت راستے میں اس نے اپنے پاپا سے کہا -:
“پاپا، میں جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا نا تب میں بھی اپنا گھرکسی دربار کے پاس ہی بناؤں گا ….
!!!ماں نے اس کی وجہ پو چھی کیوں بیٹا؟….
تو اس نے جو جواب دیا
اس سن کر اس کے ماں اور باپ کا سر شرم سے نیچے جھک گیا
جو اپنی ماں کو دربار میں چھوڑ آئے تھے …..

اس نے کہا -:
کیونکہ ماں،جب مجھے بھی کسی دن ایسی ہی کسی پارٹی میں جانا ہوگا تب تم بھی تو کسی دربار میں لنگر میں کھانا کھانے جاؤ گی نا اور میں
نہیں چاہتا کہ تمہیں کہیں دور کسی دربار میں جانا پڑے …. !!!!

پتھر تب تک سلامت ہے
جب تک وہ پہاڑ سے منسلک ہے.
پتہ تب تک سلامت ہے
جب تک وہ درخت سے منسلک ہے.
انسان اس وقت تک سلامت ہے
جب تک وہ خاندان سے منسلک ہے.
کیونکہ خاندان سے الگ ہو کر آزادی تو مل جاتی ہے ..
ایک قبر پر لکھا تھا …

“کس کو کیا الزام دوں
دوستو …
،زندگی میں ستانے والے بھی اپنےتھے،
اور دفن والے بھی اپنے تھے ….
نہ اپنوں سے کھلتا ہے،
نہ ہی غیروں سے کھلتا ہے.
یہ جنت کا دروازہ ہے،
میری ماں کے پیروں سے کھلتا ہے. !! ??


Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

slot online gacor Situs IDN Poker Terpercaya slot hoki rtp slot gacor slot deposit pulsa
Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo