اب نت کی سہے تیری جفا کون تجھ ساتھ میاں وفا کرے کون سو بار گیا میں اُس کے در پر …
تجھ ساتھ میاں وفا کرے کون
سو بار گیا میں اُس کے در پر
پوچھا نہ کسی سے یہ بھی تھا کون
ہر چند سب آشنا ہیں لیکن
اس وقت میں اپنا آشنا کون
(مصحفی)
[ad_2]
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.