فیض احمد فیضؔ​ ۔ مُلاقات یہ رات اُس درد کا شجر ہے جو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے عظ…

[ad_1] فیض احمد فیضؔ​
۔
مُلاقات
یہ رات اُس درد کا شجر ہے
جو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
عظیم تر ہے کہ اِس کی شاخوں
میں لاکھ مشعل بَکف سِتاروں
کے کارواں گھِر کے کھو گئے ہیں
ہزار مہتاب اِس کے سائے
میں اپنا سب نُور رَو گئے ہیں
یہ رات اُس درد کا شجر ہے
جو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
مگر اِسی رات کے شجر سے
یہ چند لمحوں کے زرد پتّے
گِرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میں
اُلجھ کے گُلنار ہو گئے ہیں
اِسی کی شبنم سے خامشی کے
یہ چند قطرے، تِری جبیں پر
برس کے ہیرے پرو گئے ہیں
۲
بہت سِیہ ہے یہ رات، لیکن
اِسی سِیاہی میں رُونما ہے
وہ نہر ِخُوں جو مِری صدا ہے
اُسی کے سائے میں نُور گر ہے
وہ موجِ زر جو تِری نظر ہے
وہ غم! جو اِس وقت تیری بانہوں
کے گُلسِتاں میں سلگ رہا ہے
وہ غم جو اِس رات کا ثمر ہے
کُچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
کی آنچ میں تو یہی شرر ہے
ہر اِک سِیہ شاخ کی کماں سے
جِگر میں ٹُوٹے ہیں تِیر جتنے
جِگر سے نَوچے ہیں اور ہر اِک
کا ہم نے تیشہ بنا لِیا ہے
۳
اَلَم نصیبوں، جِگر فگاروں
کی صُبح افلاک پر نہیں ہے
جہاں پہ ہم تم کھڑے ہیں دونوں
سَحر کا روشن اُفق یہیں ہے
یہیں پہ غم کے شرار کُھل کر
شفق کا گُلزار بن گئے ہیں
یہیں پہ قاتِل دُکھوں کے تیشے
قطار اندر قطار کرنوں
کے آتشیں ہار بن گئے ہیں
یہ غم جو اس رات نے دِیا ہے
غَم ِسَحر کا یقیں بنا ہے
یقیں جو غم سے کریم تر ہے
سَحر جو شب سے عظیم تر ہے

فیض احمد فیضؔ​


[ad_2]

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo