“محبت کرنے والوں پر ہی پنہاں عکس کھُلتے ہیں” شاعر نوید احمد کا انٹرویو

“محبت کرنے والوں پر ہی پنہاں عکس کھُلتے ہیں” شاعر نوید احمد کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

نوید احمد۔۔نوید احمد

تفکر – قلمی نام؟

نوید احمد۔۔نوید احمد

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

نوید احمد۔۔10 جون 1982،گلگت

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

نوید احمد۔۔ایم اے ایجوکیشن

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

نوید احمد۔۔گلگت

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

نوید احمد۔۔اسلام آباد

تفکر – پیشہ؟

نوید احمد۔۔کونٹینٹ رائٹر

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

نوید احمد۔۔2007

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

نوید احمد۔۔جون ایلیا،منیر نیازی،ظفر اقبال،جلیل عالی

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

نوید احمد۔۔اپنا اسلوب بنانے کا قائل ہوں

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

نوید احمد۔۔غزل/نظم

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

نوید احمد۔۔نظم

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

نوید احمد۔۔1.اک سفر اندھیرے میں(غزلیات)
2۔ کامنی (نظمیں)

تفکر -نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟

نوید احمد۔۔نہیں ہے

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

نوید احمد۔۔آزاد کشمیر سے تعلق ہے۔والد روزگار کے سلسلے میں گلگت میں رہائش پذیر رہے۔ہماری خوش نصیبی ہے کہ اعوان فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

نوید احمد۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

نوید احمد۔۔والد انتقال فرما چکے ہیں۔سرمایہ ءِ حیات والدہ ہیں۔دو بڑی بہنیں ہیں اور دو چھوٹے بھائی ہیں۔وحید احمد اور نعمان احمد۔الحمداللہ سارے رشتہ ازدواج سے منسلک ہیں۔دو بیٹے اللہ نے عطا فرمائے ہیں۔سلمان علی،عرفان علی

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

نوید احمد۔۔اسلام آباد

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

نوید احمد۔۔ گلگت کی وادیاں، دریا، دلکش مناظر اور بچپن کی آوارہ گردی،سب ہی خوبصورت یادیں ہیں۔

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

نوید احمد۔۔ایک صاحب عروض جانتے تھے۔جن سے کچھ سیکھنے کی بہت سی درخواستیں کیں مگر انھوں نے مایوس کیا۔کافی عرصے کے بعد ایک طرحی مشاعرے میں ان سے ملاقات ہوئی۔جب میں غزل سنا رہا تھا وہ بہت  عجیب و غریب انداز سے  میری طرف متوجہ ہوئے اور میری ہنسی چھوٹ گئی۔وہ سمجھ رہے تھے کہ میں کسی سے لکھوا کر لایا ہوں۔

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

نوید احمد۔۔مستنصر حسین تارڑ،منشا یاد

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

نوید احمد۔۔تقریبا تمام ادبی رسائل اور اخبارات سے وابستہ رہا ہوں

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

نوید احمد۔۔کبھی اس بات کا نوٹس نہیں لیا اور نہ ہی یہ سوچنے کے لیے وقت نکالا

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

نوید احمد۔۔نہیں۔ادیبوں اور شاعروں کی فلاح کے لیے حکومت نے تسلی بخش منصوبہ نہیں بنایا

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

نوید احمد۔۔کئی معاشی،سیاسی،اقتصادی اور معاشرتی مسائل میں گھرے ہوئے اس دور میں ہر لکھنے والے کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

نوید احمد۔۔ادبی سرگرمیوں میں مصروف العمل ہر ادارہ معاشرے میں کردار سازی کی تحریک میں شامل ہے۔ادب لوگوں کے قلوب و اذہان پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ادیب کا فرض انسانی نفسیات کی نمائندگی کرنا ہے ۔معاشرے کو ادیبوں سے روشناس کروانا بہت بڑا کام اور فریضہ ہے۔اس کام کو عملی شکل دینے پر آپ کے ادارے کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں

تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

نوید احمد۔۔محبت کرنے والوں پر ہی پنہاں عکس کھُلتے ہیں
میں تیرے دکھ سمجھتا ہوں،خسارا دیکھ سکتا ہوں

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo