“اس وطن کا امتحان کیوں ہے”نظم کی شاعرہ ثمینہ نازی کا انٹرویو

“اس وطن کا امتحان کیوں ہے”نظم کی شاعرہ ثمینہ نازی کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

ثمینہ نازی۔۔ثمینہ نازیہ

تفکر – قلمی نام؟

ثمینہ نازی۔۔ثمینہ نازی

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

ثمینہ نازی۔۔سرگودھا12.2.1994

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

ثمینہ نازی۔۔بی اے

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

ثمینہ نازی۔۔بھلوال

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

ثمینہ نازی۔۔سرگودھا

تفکر – پیشہ؟

ثمینہ نازی۔۔ٹیچینگ

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

ثمینہ نازی۔۔دوہزارنو سے

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

ثمینہ نازی۔۔پروین شاکر محسن نقوی

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

ثمینہ نازی۔۔جی

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

ثمینہ نازی۔۔شاعری اور کالم نگاری

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

ثمینہ نازی۔۔شاعری

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

ثمینہ نازی۔۔زیراشاعت شاعری کا مجموعہ دل درد کا گھر ہے۔

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

ثمینہ نازی۔۔میراتعلق سرگودھا سےہے،میرا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے،ثمینہ نازی بھٹی اور میرے تین بھائی ہیں اور سسٹر نہیں ہے، ماما پاپا ہیں

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

ثمینہ نازی۔۔غیر شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

ثمینہ نازی۔۔ہم ٹوٹل چھ فیملی ممبر ہیں

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

ثمینہ نازی۔۔شہر سرگودھا میں۔

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

ثمینہ نازی۔۔بچپن کی کہیں یادیں ذہن پرنقش ہیں پر اک شعر کہوں گی
جن کے سحر سے آج تک نکلی نہیں ہوں میں
وہ میرے بچپن کی حسین یادیں غضب کی ہیں

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

ثمینہ نازی۔۔20ادبی سفر کے دوران ایک خاص واقع جو مجھے یاد ہے میرے سر ڈاکٹر آصف راز سرگودھا کے مشہورومعروف شاعر ہیں میں ان سے ملنے گئی تو انہوں نے بتایا ان کی بیٹی بھی لکھتی ہے جب میں نے نام پوچھا تو درثمن بتایا میں حیران ہوگئی کہ جس رائٹر کو میں مدت سے ڈھونڈ رہی ہوں یوں اچانک مل جائے گی ناقابل یقین بات ایسے میری درثمن سے ملاقات ہوئی

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

ثمینہ نازی۔۔نمرہ احمد

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

ثمینہ نازی۔۔دس سال سے شعاع خواتین اینڈ دیگر رسائل سے وابستگی ہے

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

ثمینہ نازی۔۔نہیں

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

ثمینہ نازی۔۔نہیں

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

ثمینہ نازی۔۔اردو ادب کے لوگوں کے بارے میں کہوں گی اپنا قلمی سفر جاری رکھیں قلم سے جہاد جاری رکھیں اورکبھی اپنے قلم کو زنگ نہ لگنے دیں

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

ثمینہ نازی۔۔ماشااللہ آپ بہت اچھا کام کررہے ہیں اللہ آپ کو کامیابی دے

تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

ثمینہ نازی۔۔اے اقبال لوٹ آ نظم اینڈ اس وطن کا امتحان کیوں ہےنظم

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo