” آپ تو شگفتہ مزاج ہیں بہت” شاعر عنابِغ علی کا انٹرویو

” آپ تو شگفتہ مزاج ہیں بہت” شاعر عنابِغ علی کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟

عنابِغ علی۔۔عنابِغ علی

تفکر – قلمی نام؟

عنابِغ علی۔۔عنابِغ علی

تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟

عنابِغ علی۔۔لاہور – 28ستمبر

تفکر – تعلیمی قابلیت؟

عنابِغ علی۔۔کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ

تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

عنابِغ علی۔۔حمایتِ اسلام ہائرسیکنڈری سکول لاہور

تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟

عنابِغ علی۔۔لاہور

تفکر – پیشہ؟

عنابِغ علی۔۔بزنس

تفکر –ادبی سفر کاآغاز کب ہوا؟

عنابِغ علی۔۔2011 سے

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟

عنابِغ علی۔۔امیر مینائی،ساحرلدھیانوی اوربھی کافی ہیں

تفکر -کسی شاعر کا تلمذ اختیار کیا؟

عنابِغ علی۔۔نہیں

تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟

عنابِغ علی۔۔کالم،نثر،سُخن

تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

عنابِغ علی۔۔سُخن

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

عنابِغ علی۔۔کام جاری ہے

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟

عنابِغ علی۔۔والد محترم ڈاکٹر ہیں۔ پاکستان میں تپ دق کے خلاف جنگ کا آغاز کرنے والے چند لوگوں کی صف میں ہیں۔والدہ اباّجان کی ہوم منسٹر ہیں۔میں تین رحمتوں کا اکلوتا بھائی ہوں۔ذات کے اعتبار سے مغل ہیں۔

تفکر – ازدواجی حیثیت؟

عنابِغ علی۔۔غیر شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟

عنابِغ علی۔۔کُل چھ ہیں۔ایک بہن شادی شدہ ہے۔سب سے چھوٹی ششم جماعت کی طالبہ ہے۔اور باقی دونوں نے پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا ہے۔

تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟

عنابِغ علی۔۔ ڈی ایچ اے-ای ایم ای سیکٹر، کینال بنک روڈ،لاہور

تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟

عنابِغ علی۔۔ بچپن ہوتا ہی خوبصورت ہے۔بچپن میں ہی پہلی مرتبہ حج کی سعادت نصیب ہوئی۔بے انتہا پیارر سمیٹا۔شرطے کی گود میں حجرِ اسود کا بوسہ پروٹوکول میں لیا۔

تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟

عنابِغ علی۔۔پہاڑوں کا سفراورساتھ شاعری،اس سے خوبصورت کیا ہو گا۔

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

عنابِغ علی۔۔امجداسلام امجد،بانو آپا،اشفاق احمد،منٹو وغیرہ وغیرہ

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

عنابِغ علی۔۔منسلک احباب سے وابستگی ہے مگر ابھی تک کچھ شائع نہیں کیا۔ارادہ ہے۔

تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟

عنابِغ علی۔۔ گروپ بندیاں ناپسند ہیں۔اس لیے ایسی گروپنگ سے اجتناب کرتا ہوں۔چونکہ سماجی شخص ہوں تو ہر گروپ کے لوگوں سے پیار ہے۔

تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟

عنابِغ علی۔۔نہ حکومت سے نہ حکومتی پالیسیوں سے،قبضہ مافیا کا راج ہے۔

تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟

عنابِغ علی۔۔بس اتنا ہی کہ حقیقی معنوں میں باادب ہو جائیں۔

تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟

عنابِغ علی۔۔زبردست اقدام ہیں،فن کی غذا ہی اس کوسراہنا اورمواقع فراہم کرنا ہے۔

تفکر – شعر یا تحریر؟

عنابِغ علی۔۔سب کی اپنی پسند ہے،مگر ایک شعر جو اپنی تعارفی کارڈ پر درج کر رکھا ہے
” آپ تو شگفتہ مزاج ہیں بہت
آپ سے ملاقات کی آرزو رہے گی”

Leave your vote

1 point
Upvote Downvote

Total votes: 1

Upvotes: 1

Upvotes percentage: 100.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo