کوئی نام مجھے دے دو کے شاعر دانش عزیز کا انٹرویو
کوئی نام مجھے دے دو کے شاعر دانش عزیز کا انٹرویو
تفکر – آپ کا پورا نام؟
دانش عزیز۔۔ڈاکٹر عمران جاوید غوری
تفکر – قلمی نام؟
دانش عزیز۔۔دانش عزیز
تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟
دانش عزیز۔۔بورے والا ضلع وہاڑی ۔ 10-03-1970
تفکر – تعلیمی قابلیت؟
دانش عزیز۔۔پی ایچ ڈی سائکالوجی
تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
دانش عزیز۔۔بورے والا ضلع وہاڑی/ ملتان
تفکر – پیشہ؟
دانش عزیز۔۔سرکاری آفیسر/ سائکالوجسٹ
تفکر – ادبی سفر کا آغاز کب ہوا؟
1996دانش عزیز۔۔
تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟
دانش عزیز۔۔کاشف سجاد۔ محمود غزنی۔ اعتبار ساجد افتخار عارف۔ بشیر بدر۔ احمد فراز ۔افضل پارس
تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟
دانش عزیز۔۔شاعری اور نثر
تفکر -کس شخص سے آپ نے اس حوالے سے رہنمائی لی ؟
دانش عزیز۔۔جناب کاشف سجاد (بورے والا)
تفکر –ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟
تفکر۔شعری تصانیف کی تعداد اور نام؟
دانش عزیز۔۔
تفکر۔نثری تصانیف کی تعداد اور نام؟
دانش عزیز۔۔
تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟
دانش عزیز۔۔معروف صحافی۔ سیاسی اور سماجی شخصیت زیارت علی غوری کا بیٹا ۔ شعر فہم شخصیت مرزا عبدالعزیز کا پوتا ۔ سخن شناس حشمت علی غوری کا بھتیجا۔ گولڈ میڈلسٹ مقرر محمد امجد غوری کا بڑا بھائی
تفکر – ازدواجی حیثیت؟
دانش عزیز۔۔شادی شدہ
تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟
دانش عزیز۔۔
تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟
دانش عزیز۔۔واپڈا ٹاون لاہور
تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟
دانش عزیز۔۔ساڑھے چار سال کی عمر میں زوالفقار علی بھٹو کے جلسے میں تقریر
تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟
دانش عزیز۔۔
تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟
دانش عزیز۔۔اشفاق احمد۔ بانو قدسیہ۔ واصف علی واسف ۔ طارق واسفی۔پروفیسر حسن عسکری کاظمی۔ افضل پارس۔
تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟
دانش عزیز۔۔نالئہ دل / اخبارِ خواتین / روزنامہ جرات/انہماک
تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟
دانش عزیز۔۔بالکل ہوا مگر ہمیشہ اعتدال کو ترجیح دی
تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟
دانش عزیز۔۔ہرگز نہیں بہت تبدیلیوں کی ضرورت ہے
تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟
دانش عزیز۔۔اردو کی ترویج اور لسانی بقا کی مخلصانہ کوشش کریں
تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟
دانش عزیز۔۔ایک تاریخی اور قابلِ تحسین کام