نقاد ، شاعر ، مائکرو فکشنسٹ ، انشائیہ نگار , افسانہ نگار ،مدیر انہماک انٹرنیشنل جریدہ کا انٹرویو

نقاد ، شاعر ، مائکرو فکشنسٹ ، انشائیہ نگار , افسانہ نگار ،مدیر انہماک انٹرنیشنل جریدہ کا انٹرویو

تفکر – آپ کا پورا نام؟
سید تحسین گیلانی ۔۔سید تحسین حیدر گیلانی
تفکر – قلمی نام؟
سید تحسین گیلانی ۔۔سید تحسین گیلانی
تفکر – کہاں اور کب پیدا ہوئے؟
سید تحسین گیلانی ۔۔بورے والا .1979 پانچ مارچ
تفکر – تعلیمی قابلیت؟
سید تحسین گیلانی ۔۔گرافکس ڈیزائنر
تفکر – ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
سید تحسین گیلانی ۔۔بورے والا ہائی سکول
تفکر – اعلی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
سید تحسین گیلانی ۔۔گورنمنٹ کالج بورےوالا

تفکر – آپ نظم یا غزل میں کس سے متاثر ہوئے؟
سید تحسین گیلانی ۔۔نظم میں:ن – م راشد ،مجید امجد ، وزیر آغا ،رفیق سندیلوی

غزل میں : غالب ،میر ،فراز ،شکیب ، شہزاد احمد
تفکر – کسی شاعر یا ادیب کا تلمذ اختیار کیا؟
سید تحسین گیلانی ۔۔اے غفار پاشا
تفکر – ادب کی کون سی صنف زیادہ پسند ہے؟
سید تحسین گیلانی ۔۔مائکرو فکشن / تنقید
تفکر – ادب کی کس صنف میں زیادہ کام کیا؟

سید تحسین گیلانی ۔۔ تنقید / فکشن / مائکرو فکشن

تفکر – اب تک کتنی تصانیف شائع ہو چکی ہیں؟

سید تحسین گیلانی ۔۔شعری تصنیف : غزل کے بعد / نظمیں ( زیر طبع )

نثری تصنیف : پرت در پرت ( تنقید )

تفکر – اپنے خاندان کے حوالے سے کچھ بتائیں؟
سید تحسین گیلانی ۔۔ سید / گیلانی

تفکر – ازدواجی حیثیت؟
سید تحسین گیلانی ۔۔شادی شدہ

تفکر – فیملی ممبرز کے بارے میں بتائیے؟
سید تحسین گیلانی ۔۔چھ افراد
تفکر – آج کل کہاں رہائش پذیر ہیں؟
سید تحسین گیلانی ۔۔بورےوالا
تفکر – بچپن کی کوئی خوبصورت یاد؟
سید تحسین گیلانی ۔۔جگنووں کے پیچھے چلتے چلتے کھو گیا تھا
تفکر – ادبی سفر کے دوران میں کوئی خوبصورت واقعہ؟
سید تحسین گیلانی ۔۔مشاعروں میں شرکت کے لیے اکثر جانا رہا دوستوں کے ساتھ بہترین وقت کی کئی سہانی یادیں

تفکر – ادب میں کن سے متاثر ہیں؟

سید تحسین گیلانی ۔۔گلزار ، ستیہ پال آنند ، وزیر آغا ، شریں ممتاز

تفکر – ادبی رسائل سے وابستگی؟

سید تحسین گیلانی ۔۔انہماک انٹرنیشنل جریدہ . مدیر
تفکر – ادبی گروپ بندیوں اور مخالفت کا سامنا ہوا؟
سید تحسین گیلانی ۔۔مائکرو فکشن پر تحقیقی کام کے سلسلے میں کئی ایک مخالفین کا سامنا کرنا پڑا لیکن آج یہ ایک الگ صنف کے طور پر جانی جاتی ہے
تفکر – ادب کے حوالے سے حکومتی پالیسی سے مطمئن ہیں؟
سید تحسین گیلانی ۔۔حکومت کی عدم توجہی
تفکر – اردو ادب سے وابستہ لوگوں کے لئیے کوئی پیغام؟
سید تحسین گیلانی ۔۔علم بوجھ ہے بنا عمل
تفکر – ہماری اس کاوش پر کچھ کہنا چاہیں گے؟
سید تحسین گیلانی ۔۔اپ کی اس کاوش کو میرا سلام
تفکر – پہچان شعر یا تحریر؟

سید تحسین گیلانی ۔۔

کانچ بکھرا ہے سارے کمرے میں
آئینہ خود سے ڈر گیا ہو گا
S N 12

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo