پائی خیل

پائی خیل(نامہ نگار)

عمدۃ العارفین پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول کے سالانہ تیسرے عرس مبارک کی تقریبات اختتام کوپہنچیں۔ تفصیلات کے مطابق عمدۃ العارفین پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی آستانہ عالیہ دندہ شاہ بلاول کے سالانہ تیسرے عرس مبارک کی تقریبات پیرطریقت پیرسیدعبدالماجدشاہ ہمدانی کی صدارت میں گزشتہ روزاختتام پذیرہوئیں ۔جن میں سینکڑوں عقیدت مندوں کے علاوہ علماء کرام ومشائخ عظام کی کثیرتعدادنے شرکت کی ۔اس موقع پرمعروف مذہبی سکالرعلامہ پروفیسرقاری محمدظفراقبال قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سادات(سیدگھرانے )سے اللہ اوراس کے رسولﷺکی رضاکی خاطرمحبت کرنی چاہیے ۔ کیونکہ برکات وحسنات کامخزن ومعدن سادات کاگھرانہ ہوتا ہے ۔ اولیاء کرام کی محبت درحقیقت دارین کی سعادت اور رضائے الٰہی کاسبب ہے ۔ان کی برکت سے اللہ تعالیٰ مخلوق کی حاجتیں پوری کرتاہے ان کی دعاؤں سے خلق فائدہ اٹھاتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اولیاء کرام کی کاوشوں کی وجہ سے اسلام کوفروغ ملاپاکستان کے قیام میں اکابرین اہلسنت نے اہم کرداراداکیا۔عرس پاک کی محافل کے انعقاد کامقصدنئی نسل میں اولیاء کرام کے بارے میں شعورپیداکرناہوتاہے ۔برصغیرپاک وہندمیں اولیاء کرام نے جس اندازمیں اشاعت اسلام کی اسکی مثال نہیں ملتی لاکھوں غیرمسلموں نے اولیاء کرام کی تبلیغ سے متاثرہوکردین اسلام کی دولت حاصل کی ۔اولیاء کرام کاپیغام ہمیں اس بات کی تعلیم دیتاہے کہ ہم اسلام کی تبلیغ واشاعت میں کوئی دقیقہ فروغ ذاشت نہ اٹھائیں بلکہ اپنی صلاحیتیں اسلام کی سربلندی کے لئے صرف کریں ۔معروف ثناء خوان مصطفیﷺعبدالمجیدبھوروی ودیگرنے گلہائے عقیدت پیش کیاجبکہ نقابت کے فرائض ناصرشاہ ہمدانی نے سرانجام دیے ۔عرس پاک پیرسیدعبدالماجدشاہ ہمدانی، پیرسیدعبدالواجدشاہ ہمدانی،پیرسیدعنصرشاہ ہمدانی،پیرسیدساجدعلی شاہ ہمدانی،پیرمحمدشاہ ہمدانی کی صدارات ونگرانی میں منعقدہوا ۔اختتامی نشت میں قرآن خوانی،نعت خوانی، خطابات، حضرت سخی نوری شاہ سلطان بلاول اورتمام سادات کے مزارات کے بعدخصوصی چادرپوشی پیرسیدحاجی برہان شاہ ہمدانی کے مزارپرکی گئی۔بعدازاں عالم اسلام اورملک پاکستان کی سلامتی کے لئے دعائے خیرکی گئی بعدمیں لنگربھی تقسیم کیاگیا۔
پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل واٹرسپلائی سکیم کی موٹرخراب، 10روزسے نصف سے زائدشہری پانی کی بوندبوندکوترس گئے ۔تفصیلات کے مطابق پائی خیل کی واٹرسپلائی سکیم نمبرکی موٹرایک ہفتہ سے زائددنوں سے خراب ہونے کی وجہ سے نصف سے زائدشہریوں کوپینے کے صاف پانی کی سپلائی بندہوچکی ہے۔شہری پانی کی بوندبوندکوترس گئے ہیں۔شہریوں کوپینے کے صاف پانی کے حصول کے لئے دوردرازجاناپڑرہاہے۔کیونکہ پائی خیل کازیرزمین پانی کڑوااورمضرصحت ہے ۔عوامی وسماجی حلقوں کے علاوہ غلام رسول خان،میاں ظہوراحمد،حافظ عاقل خان،حسن نوازخان، ودیگرنے ڈپٹی کمشنرمیانوالی ،ٹی ایم اومیانوالی اورمحکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے فی الفوراصلاح واحوال کامطالبہ کیاہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

slot hoki terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo