پائی خیل

پائی خیل

(نامہ نگار)لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین 8ماہ کی تنخواہ سے محرو م تفصیلات کے مطابق لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین بیلدار،پمپ آپریٹرودیگر کو8ماہ سے تنخواہ کا نہ ملناظلم عظیم کے مترادف ہے ۔غریب ملازمین بے چارے اسی تنخواہ سے اپنے بال بچوں کاپیٹ پالتے ہیں جوانہیں محکمہ کی طرف سے 8ماہ سے نہیں مل رہی ہے ۔عوامی وسماجی حلقوں نے وزیرآبپاشی پنجاب امانت اللہ خان شادی خیل،چیف سیکرٹری آبپاشی،ایکسین ڈویلپمنٹ انہاراورارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے کہ لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کویقینی بنایاجائے۔
پائی خیل (نامہ نگار)ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن جوگزشتہ کچھ سالوں سے ہمارے معاشرے میں غیراسلامی اورفضول رسم پوری بے حیائی اورشرم وحیاء کے تمام تقاضوں کوبالائے طاق رکھ کرمنایاجارہاہے ۔مسلمان اپنی پاکیزہ ثقافت اورعمدہ تمدن کوچھوڑکراغیارکے تہواروں کے دلدادہ ہوتے جارہے ہیں ۔ مغربی طاقتیں متحدہوکراسلامی ثقافت وتمدن کوبے حیاء وعریانیت میں تبدیل کرکے اسے روشن خیالی اورآزادی کانام دینے کے لئے کوشاں ہیں ۔آزادی کے نام پرغیرمحرم کے ساتھ گھومنے پھرنے اورجنسی تعلقات قائم کرنے کوباعث فخرسمجھاجارہاہے جس کی ہمیں اسلام اجازت نہیں دیتا۔مسلمانوں کوایسے تہواروں سے بچناچاہیے ۔جودین ودنیامیں تباہی وبربادی کاباعث ہوں ۔
پائی خیل (نامہ نگار)پائی خیل شہرمیں بوسیدہ کھمبے اورلٹکتی تاروں نے شہریوں کوپریشان کردیاتفصیلات کے مطابق پائی خیل شہرمیں مختلف محلوں کبی خیل، دروخیل،نواب خیل، خلوخیل اوردیگرمحلہ جات میں لوہے کے بوسیدہ کھمبے جن کی بنیادیں زنگ آلودہوکرکھوکھلی ہوچکی ہیں تیزہواکاجھونکاآنے سے جھولنے لگتے ہیں جس کے باعث حادثہ رونماہونے کاقوی امکان ہے ادھرکھمبوں سے شہریوں پرلٹکتی تاریں موت بن کرمنڈلارہی ہیں ڈھیلی اورلٹکتی تاریں آپس میں کئی دفعہ ٹکراجاتی ہیں جس سے شہریوں میں خوف وہراس پیداکردیتی ہیں ادھرواپڈاکی کھمبے کی کئی بجلی لائنیں لوگوں کے گھروں اوردرختوں کے اوپرسے گزررہی ہیں جس سے جانی نقصان کااندیشہ ہے ۔لیکن ستم درستم یہ ہے کہ واپڈاکے اہلکاروں نے چپ سادھ رکھی ہے عوامی وسماجی حلقوں نے بوسیدہ کھمبوں کی تبدیلی ڈھیلی تاروں کودرست کرنے اوردرختوں کی کٹائی اوردیگراصلاح واحوال کاایس ای واپڈااورمتعلقہ ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

Situs sbobet resmi terpercaya. Daftar situs slot online gacor resmi terbaik. Agen situs judi bola resmi terpercaya. Situs idn poker online resmi. Agen situs idn poker online resmi terpercaya. Situs idn poker terpercaya.

situs idn poker terbesar di Indonesia.

List website idn poker terbaik.

Situs slot terbaru terpercaya

Bergabung di Probola situs judi bola terbesar dengan pasaran terlengkap bergabunglah bersama juarabola situs judi bola resmi dan terpercaya hanya di idn poker terpercaya 2022 daftar sekarng di agen situs slot online paling baik se indonesia
trading binomo bersama https://binomologin.co.id/ daftar dan login di web asli binomo